نیکسکو انہدام کے بعد ایکسپریس وے سرنگ کی ٹائلیں ہٹائے گا

ٹوکیو: سنٹرل نیپون ایکسپریس وے کو (نیکسکو) مشرقی جاپان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نو ایکسپریس وے سرنگوں میں سے ٹائلیں ہٹائے گا تاکہ مزید انہدام سے بچنے کی کوشش کی جا سکے۔

سانکےئی شمبن نے نیکسکو کے ترجمان کے حوالے سے بتایا، ہوکوریکو ایکسپریس وے اور کان ایتسو ایکسپریس وے جولائی تک شام کو بند رہا کریں گے تاکہ موجودہ ٹائلیں ہٹائی جا سکیں۔

یہ اعلان پچھلے دسمبر میں ایک حادثے کے بعد سامنے آیا ہے جب صوبہ یاماناشی کی ساساگو سرنگ میں انہدام کی وجہ سے نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.