اوساکا میں پولیس سارجنٹ کی گرل فرینڈ پر حملے پر اہلکار گرفتار

اوساکا: ایک 28 سالہ پولیس والے کو اوساکا میں حراست میں لیا گیا ہے جس نے پولیس سارجنٹ کی گرل فرینڈ پر اس وقت حملہ کر دیا جب وہ ڈیٹ پر تھے۔

این ٹی وی نے ہفتے کو اطلاع دی، اس افسر،جس کا نام آکیرا اینوئے پتا چلا ہے، پر الزام ہے کہ اس نے 16 مئی کی شام عورت کا سر دیوار میں مارا اور اسے ٹھڈے مارے۔

پولیس کے مطابق، اینوئے نے حملے کا اعتراف کر لیا ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.