ٹوکیو: ایوانِ بالا نے بدھ کو دائت کی نشست کے آخری روز وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے خلاف تحریکِ مذمت پاس کی۔
ٹی وی آساہی نے خبر دی کہ یہ تحریکِ مذمت اس وقت جمع کروائی گئی جب ایبے نے اس ہفتے بجٹ کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت نہ کی، جس سے بلوں پر کاروائی بے کار گئی۔
ایبے پر امید ہیں کہ ان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی 21 جولائی کو ایوانِ بالا کا انتخاب جیت لے گی، جو حکمران جماعت کو دونوں ایوانوں میں کنٹرول عطاء کر دے گا۔