نیٹ سورس: چیباکین کے ھائی سکول کے طالب علم نے بیالوجی میں گولڈمیڈل لیا ہے
انٹرنیشنل اسکول کے بیالوجی کے مقابلوں ميں یه طالب علم پہلا جاپانی گولڈمیڈلیسٹ ہے ، ١٧ ساله اتسوکی ریوتا جو که فوناباشی ھائی سکول چیبا کین کے ھائی سکول کے تیسرے سال میں هے
اس قسم کے هونے والے پچھلے بیس مقابلوں میں اب تک ٢٣ لوگوں نے کولڈ میڈل لیے هیں ان مقابلوں میں پریکٹیکل اور مسائیل کے حل کرنے کے سوالات هوتے هیں ـ
٥٦ ممالک سے ٢٢١ لوگون نے اس مقابلے میں حصه لیا جن میں سے ٢٣ کو کولڈ میڈل مل چکا هے اور ٤٦ لوگےں کو چاندی کا تغمه اور اس کے بعد ٦٨ لوگوں کو تانبے کا تغمه مل چکا ہے چاندی کا تغمه وصول کرنے والے جاپان طالب اب تک تین هیں ـ