جشن آزادی کے پروگرام کو ترتیب دے دیا گیا

آچ یہاں گنماں کین میں میاں اسرار صاحب کی قیادت میں جشن ازادی کمیٹی کے ارکان نے ١٤ اگست کو منائے جانے والے پروگرام کا لائحه عمل تیار کرلیا ہے

اس پروگرام میں معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، گنماں کین کے باکستانوں نے اس پروگرام کو ترتیب دیا تھا جہان جناب عبدلقدوس بھٹی صاحب مہر اکرم صاحب ،چوھدری ذکاء   صاحب کے علاوھ تعیم خان ، ندا خان ، نعیم آرئیں ، احمد سعید بھٹی ، ناصر ناکا گاوا  ملک عبدلرحمان ، جاوید چیمه ، اور راجه ریاض شامل تھے

[nggallery id=16]

جشن یوم آزادی ٹوکیو میں ١٤ آکست بروز جمعة المبارک کو ٹوکیو ناکا میگرو کے علاقے میں منایا جائے گا

مقررین اپنے اپنے خیالات کا اظهار فرمائیں گے

قومی ترانه گایا جائے گا

بڑوں اور بچوں کا کوئیز پروگرام هو گا

پروجیکشن کے ذریعے تاریخ پاکستان اور قائد اعظم کے متعلق  فلمیں دکھائی جائیں گی  ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.