ڈی پی جے کا ھائے وے کو ٹول فری کرنے اور بچوں کا خرچ برھانے کا وعدھ

نیٹسورس: اپوزیشن پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے مانی فیستو (انتخابی وعدے)میں  میں کها ہے که وھ اقتدار میں آ کر ھائے وے کے ٹول کو فری کردیں گے اور بچوں گا خرچ  اور اس خرج کے حصول کی عمر بڑھا دیں گے

مانی فیستو مين بتایا گیا هے که یه پالیسی ٢٠١٠ کے مالی سال سے شروع هوں گی پہلے سال پارٹی کا کهنا ہے که اگر ان هوں نے حکومت بنائی تو بیوروکریسی  کی طاقت کا کچھ کریں گے  ـ

ان پالیسیوں پر اندازاً ١٦،٨ ٹریلین ین کا خرچ هو گا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.