نیٹ سورس: جاپانی کی بڑی اپزیشن پارٹی کے پارٹی لیڈر ھاتو یاما یوکیو نے ہا ہے که ان کی پارٹی حکومت میں آ کر بیوروکریٹوں کی طاقت کو کم کرنے کی کوشش کریں گے
انہوں نے تجویز کیا ہے که بڑے پالیسی ایشوز پر کیبنٹ اور وزیر اعظم کو کنٹرول هونا چاھیے
انهوں نے کہا که
بیوروکریسی کی سیاست بیوروکریسی کے ذریعے بیوروکریسی کے لیے نهیں چلے گا
اب لوگوں کی سیاست لوگوں کے ذریعے لوگوں پر لوگوں کے لیے هو گا
انهوں نے گها اس سیچویشن کو صحیع کرنا هو گا
یه بہت بڑی غلط فہمی ہے که هر بات کا فیصله چند بڑے بیوروکریٹوں کی میٹنگ میں طے هو جاتا هے