توہوکو میں جولائی کی بارشیں سالانہ اوسط سے 182 فیصد زیادہ

ٹوکیو: جاپانی موسمیاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ توہوکو ریجن نے جولائی میں بارشوں کی ریکارڈ مقدار کا سامنا کیا۔

ایجنسی کے مطابق، جولائی میں بارشیں سالانہ اوسط سے 182 فیصد سے بھی زیادہ تھیں اور جنگِ عظیم کے بعد کے ریکارڈ کے مطابق سب سے بلند ترین شرح بھی۔ ایجنسی کے اعداد و شمار سے مزید ظاہر ہوا کہ ہاکوریکو سالانہ اوسط بارشوں سے 160 فیصد زیادہ کا سامنا کر رہا ہے۔

اس کے مقابلے ٹوکیو اور آس پاس کے علاقوں کو پانی فراہم کرنے والے نظام پر پابندیاں لاگو کی گئی ہیں، جیسا کہ کانتو ریجن میں سالانہ اوسط کا صرف 56 فیصد بارش دیکھی گئی ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.