چیبا کی علاقائی حکومت مسلمانوں کے لئے سہولیات کی طرف رواں
ٹوکیو سے ملحقہ ڈویزن چیبا کین مسلمان سیاحوں کے لئے سہولیات بہم پہنچانے کی طرف رواں ہے ۔
چیبا کین جس میں کہ ٹوکیو کا انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور مشہور تفریح گاھ ڈزنی لینڈ واقع ہے ۔
ہر سال مسلمان سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد
کہ اس ال کوئی بیس ہزار مسلمان سیاح جاپان کی سیاحت کے لئے ائے ۔
مسلمان جو کہ دوسرے سیاحوں سے مختلف رویہ اختیار کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے الکحل اور خنزیر کے کھانوں سے دور رہنا ہوتا ہے
اس لئے چیبا کی علاقائی حکومت اپنی میونسپل دفتروں اور ہوٹلوں اور دیگر کو اس بات کی ٹرینگ اور انفارمیشن دینے کی کوشش میں ہے کہ
مسلمان سیاحوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا ہے
مسلمان سیاح ، جاپان کی ٹورسٹ انڈسٹری کے لئے بڑا بنیاری حصہ ہیں ۔