ماں کو سانس روک کر مارنے پر 56 سالہ شخص گرفتار

آئچی: پولیس نے پیر کو کہا انہوں نے ایک 56 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ٹیوٹا شہر، صوبہ آئچی میں اپنے اپارٹمنٹ میں اپنی 77 سالہ ماں کو قتل کر دیا۔

ٹی وی آساہی نے کہا کہ پولیس کے مطابق، کیوشی آراتاکے نامی مشتبہ نے اتوار کو صبح 9:40 کے آس پاس قریبی پولیس تھانے میں خود کو حوالہ قانون کیا۔ جب پولیس اس کے اپارٹمنٹ گئی جو انہوں نے اس کی ماں فوجیکو آراتاکے کی لاش نہانے کے ٹب میں پائی۔

آراتاکے کے مطابق، اپنی ماں سے اس کی تکرار ہو گئی تھی اور اس نے قریباً آدھی رات کے وقت اس کا گلا گھونٹ کر مار دیا۔ پولیس نے کہا آراتاکے اپریل سے اپنی ماں کے ہمراہ رہ رہا تھا اور وہ تب سے بحث و تکرار میں الجھے رہتے تھے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.