کل بروز جمعرات جاپان میں عید الفطر ہو گی

کل بروز جمعرات جاپان میں عید الفطر ہو گی
رویت ہلال کمیٹی جاپان کے مطابق مورخہ 8 آگست بروز جمعرات جاپان میں عید الفطر مانئی جائے گی ۔
اگرچہ کہ جاپان میں کہیں بھی چاند کو دیکھنے کی شہادت نہیں ملی
لیکن نزدیکی ہمسایہ مسلم ملک ملیشیا میں عید کا چاند نظر اجانے کی وجہ سے ، جاپان کے مسلمان بھی ملیشیا کے ساتھ عید الفطر منائیں گے ۔
جاپان  کی مخلتف مساجد میں نماز کا وقت مختلف ہے اپنی نزدیکی مسجد سے اوقات نماز کا کنفرم کر لیں
گنماں کین تاتے بیاشی شہر کی مسجد ، مسجد قبا میں عید کی نماز نو بجے ادا کی جائے گی اور ایک ہی جماعت  ادا کی جائے گی  ۔
وقت کی پابندی کا خیال رکھیں ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.