ہویا نے اسمارٹ فونز کے لیے انڈسٹری کا پتلا ترین عدسہ متعارف کروا دیا

ٹوکیو: ہویا نے منگل کو ایک عدسہ یونٹ کی تجارتی دستیابی کا اعلان کیا جو 3 گنا بصری زوم اور بصری تھرتھراہٹ میں کمی کی خصوصیات سے لیس ہے اور انڈسٹری کی پتلی ترین موٹائی 6 ملی میٹر کے سائز کا حامل ہے۔ نئے عدسہ یونٹ کو موبائل آلات مثلاً اسمارٹ فونز میں استعمال کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

اسمارٹ فونز اور دوسرے آلات میں جڑے ہوئے اعلی کارکردگی کے حامل کیمروں کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کوبے کو کیمرے کی اعلی ترین فعالیت اور تصویر کے معیار کے ساتھ ساتھ انتہائی دبلے ڈیزائنوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

مزید برآں، بصری تھرتھراہٹ میں کمی کے ساتھ صاف تصاویر کھینچی جا سکتی ہیں چاہے روشنی کی کم دستیابی ہو یا زوم ہی کیوں نہ استعمال ہو رہا ہو۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.