امریکی نیو کلئیر پلانٹ ميں توشیبا کا بنا هوا سیفٹی یونٹ نصب کرنے کی امریکی خواهش ـ

نیٹسورس: توشیبا کمپنی نے یہاں جمعے کے روز بتایا ہے که امریکی کمپنی  واشنگٹن ھاؤس الیکٹرک کمپنی جو که امریکه ایٹمی پلانٹوں کی سیکوٹی دیکھ بھال کا کام کرتی هے  نے خواھش ظاھر کی ہے که توشیبا کا  سی ایس انوینشن  یونٹ  امریکی پارپلانٹوں میں استعمال کرنا چاھتی ہے  ـ ایریزونا کی ٢٠٠٤ میں بنی یه امریکی کمپنی جس کی سالانه فروخت ٢ ملین امریکی ڈالر ہے  ، توشیبا کا سی ایس انوینشن یونٹ ناں صرف که حالیه چالو پلانٹوں میں استعمال کرنا چھاتی هے بلکه  نئے بننے والے پلانٹوں میں بھی نصب کرنا چاھتی هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.