نیٹسورس: اب جب که ساری هی سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے انتخابی واعدوں کو تفصیلات نشر کردی هیں تو
اب ھاؤس اف ری پریزینٹیٹیو کے الیکشن کے لیے اپنی اپنی پوری کوشش سے الیکشن کمپین چلانے کے لے نکل کھڑی هوئی هیں ـ
وزیراعظم آسو تارو جو که لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کا صدر بھی هیں انهوں نے ملک بھر میں اپنی پارٹی کو سپورٹ کرنے والی تنظیموں کے علاقوں کے دورے کرنے شروع کردیے هیں ، اپنی الیکشن کمپین کی شروعات موصوف تیگاتا کین میں تشریر کرکے شروع کردی هے ـ
تقریر سے پہلے انهوں نے اس جگه کا دورھ بھی کیا تھا جہاں سے ١٩٧٧ میں ایک شمالی کورین ایجنٹ نے میگمی یوکوتا کو اغوا کیاتھا ـ