جاپان کی پہلی جیوری ، سوموار سے سماعت شروع

نیٹسورس: جاپان کی عدالتوں مین جرائم کی سماعت اور فیصلوں میں جیوری کا کردار شروع هو گيا هے

اس کے لیے پہلا مقدمه سوموار سے ٹوکیو میں شروع هو رها هے  جو که چار دن جاری رهے گا  ـ

میڈیا اور لوگوں کی نظریں اس مقدمے پر لگی هوئی هیں که جاپان کے عدالتی نظام مين اس سے کیا تبدیلی آئے گی ـ

اس مقدمے میں ملزم ایک ٧٢ ساله قاتل ہے جس نے گالی گلوچ میں اپنے همسائے کو قتل کردیا تھا ،مقتول کی قومیت جنوبی کوریا کی تھی ـ

ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ہے اور ملزم  کے وکیل کا خیال ہے که اس کے موکل کو کم سے کم سزا هو ـ

قتل کی یه واردات ٹوکیو آداچی وارڈ میں هوئی تھی  ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.