نیٹسورس: نیشنل پرسنل اتھارٹی کے مطابق وفاقی سول سرونٹ لوگ اس اسل اپنے بونس مین ریکارڈ کم کا سامنا کریں گے ـ
بیان کیا جاتا هے که وفاقی حکومت کے افسارن کا بونس ان کو ساڑھے چار ماھ کی تنخواھ کے مطابق هوا کرتا ہے جس کو کم کرکے ان کی ایک ماھ کی تنخواھ کے ٣٠ اور چالیس فیصد کے درمیان کردیا جائے گا
اس بات کا تعین اس لیو کیا کیا ہے که اس وقت جاپان کے پرائیویٹ سیکٹر میں بھی ورکروں کا بونس کم کیا گیا ہے
وفاقی حکومت کے افسران کی تنخواهوں کی اوسط ، پرائیویٹ سیکٹر کی میں ان کے برابر کام کرنے والے لوگوں کی نسبت زیادھ ہے
اس لیے ان کی تخواهوں میں کمی کا بھی خیال هے