نینڈینڈو ڈاؤنلوڈ پر بندے کو ڈھائی سال کی قید کی سزا

نیٹسورس: کیوتو کے ڈسٹرک کورٹ نےاوساکا کی  نیا گاوا نام کی کمپنی کے ایک ورکر کو  دھائی سال کی سزا اور ٢ ملین ین جرمانی کیا هے ـ ٣٨ ساله آساگیری یوشی آکی  نے لاتعداد لوگوں کے لیے نینٹنڈو کی گیم کو ڈاؤنلوڈ کرنا ممکن کردیا تھا جس سے آساگیری نے رقم کمائی تھی ـ ریزم تھین  گوک گورودو   جو که نینٹنڈو ڈی ایس کی گیم کا ایک حصه ہے  اس کو جولائی دو ھزات آٹھ سے لے کر آکست ٢٠٠٨ تک  آساگیری نے کمائی کا ذریعه بنایا تھا

پریزڈنٹ جج تھوچی گی جونیجی نے کها ہے که ملزم نے کاپی رائیٹ کی خلاف  ورزی  کر کے کمپنی کو فنانسلی نقصان پہنچایا ہے ، کمپنی نے یه پروگرام ایک بڑی رقم خرچ کرکے بنایا تھا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.