اباراکی میں ایشیا سائینس کیمپ شروع ، سات دن جاری رهے گا

نیٹ سورس: تسکوبا اباراکی میں  سائینس کیمپ سوموار سے شروع هو گيا هے جس میں ایشیا کے ممالک سے تقریباً دو سو سائینسدان حصه لیں گے جن میں سات نوبل لیکچرار سائنسدان بھی شامل هیں ـ

نو سائنسدان جن میں سات نوبل لیکچرار بھی شامل هوں گے سات دن تک ھائی سکول اور یونیورسٹی  کے طالب علموں کو تعلیم دیں گے ـ

اس کیمپ کی میزبانی حے سے فونڈیشن کر رهی هے  ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.