ایسےٹان متسوکوشی چھوٹے اسٹور کھولے گا

ٹوکیو: ڈیپارٹمنٹ اسٹور چلانے والا ادارہ ایسےٹان متسوکوشی پورے جاپان میں چھوٹے اسٹوروں کی چین کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

سانکےئی شمبن نے پیرکو خبر دی، کمپنی نے کہا کہ ایم آئی پلازہ اسٹورز کا مقصد فیشن کی سمجھ بوجھ رکھنے والی نوجوان خواتین اور بڑی بوڑھے خریدار ہوں گے۔ ایسےٹان متسوکوشی نے کہا وہ 2015 تک 150 ایم آئی پلازہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے جن کی مجموعی تخمینہ شدہ فروخت 35 ارب ین ہو گی۔

پہلے دو اسٹور ستمبر اور اکتوبر میں آؤمے شہر، ٹوکیو اور سیندائی، صوبہ میاگی میں کھولے جائیں گے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.