جاپان میں صارف ٹیکس جس کو “شوہی زے “ کہتے ہیں ،۔ جاپان مقیم زیادہ تر پاکستانیوں کی انکم ہی اس صارف ٹیکس کی واپسی پر منحصر ہے ،۔ مقیم لوگ جس سہولت سے فائیدہ اٹھاتے ہیں اصل میں یہ…
Category: بزنس
جاپان کی مچھلی مارکیٹ میں پہلی فروخت ہونے والی مچھلی بارہ لاکھ روپے فی کلو رہی ،۔
جاپان کی مچھلی مارکیٹ میں پہلی فروخت ہونے والی مچھلی بارہ لاکھ روپے فی کلو رہی ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا : جاپان کی روایت رہی ہے کہ ہر سال کی مچھلی مارکیٹ کی پہلی بولی اور خربوزے کی پہلی…
سونی جاپان کے چئیرمین کا ایک سال کا معاوضہ قریباً تین ارب
سونی جاپان کے چئیرمین کا ایک سال کا معاوضہ قریباً تین ارب نیٹ سورسز کازو : جاپانی کے مالی سال 2017ء کے اختتام پر اپریل 2018ء میں سونی کے چئیرمین ہیرائی کازو صاحب کو پریڈنٹ اور چیف ایگزیوٹو کے عہدے…
جاپان کو کیا فرق پڑ سکتا ہے َ؟ ایک تجزیہ ۔
جاپان کو کیا فرق پڑ سکتا ہے َ؟ ایک تجزیہ ۔ امریکہ صدارتی حکم میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ امریکہ میں ایمپورٹ کی جانے والی چیزوں پر ٹیکس عائد کیا جائے گا تاکہ ملکی مصنوعات کو تحفظ دیا…
میرا 12 اکتوبر 2017ء ، ایک دن کی روداد
جاپان کے بلند ترین پہاڑ “فجی ساں” پر حلال ہوٹل کی اوپننگ ،۔
نیٹ سورسز ایتا کورا : یاماناشی کین سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہاں یاماناشی کین کی مشہور جھیل “ کاواگوچیکو “ کے نزدیک مسلمان سیاحوں کے لئے ایک ہوٹل کھولا گیا ہے ،۔ سریحہ ہوٹلفجی ساں جو کہ جولائی…
کاروں کی فروخت میں ،مسلسل 8 ماھ ٹاپ رینک کار ۔
نیٹ سورسز کازو: جی جی پریس کے ایک جائیزے کے مطابق ، پچھلے آٹھ ماھ میں تویوٹا کی پیریوس ہائی بریڈ کار سب سے زیادہ فروخت ہوئی ہے ،۔ کار انڈسٹری کے ڈیتا کے مطابق تویوٹا پیریوس کار ، جو…
شوکو بائی ، شکوبائی کیا ہے ؟ کیا کام کرتی ہے ؟ اور کہاں فروخت کر کے کمائی کی جا سکتی ہے ۔
شوکوبائی ایک ڈھولک نما ایک پرزہ ہے جو گاڑیوں کے سائیلنسر میں لگا ہوتا ہے ،۔ پٹرول گاڑی میں یہ دھولک ، انجن کے قریب تر لگا ہوتا ہے ، ۔ کچھ انجن میں تو انجن کے ساتھ ایگزاسٹ میں لگا ہو تا ہے ،۔ ڈیزل ٹرک میں ، تک ے سائیز اور ماڈل پر منحصر !۔ اس کی جگہ مختلف ہوتی ہے ۔ شوکوبائی ، خطرناک گیسوں سے ماحول کو بچانے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔ اس ڈولکی میں سرامک کا سوراخ دار برتن ہوتا ہے ، جس میں ، پلاٹنم ، پلوڈیم ،اور روڈئیم نامی قیمتی دھاتیں…
حکومت نے سیلز ٹیکس اضافے کے بعد اقتصادی تخمینے میں کٹوتی کر دی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے معیشت پر اپنے مجموعی تخمینے میں معمولی سی کمی کی ہے۔ ڈیڑھ برس کے عرصے میں یہ پہلی کٹوتی ہے تاہم اہلکاروں نے معیشت کو سہارا دینے کے لیے مزید تحریکی پیکج کی ضرورت کو رد…
پاکستان میں کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں،جاوید ملک دبئی
متحدہ عرب امارات …سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی، زراعت، انفرا اسٹرکچر اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بات دبئی میں سالانہ سرمایہ کاری…
آئی ایم ایف نے جاپان کی شرح نمو کی پیشن گوئی کم کر دی؛ آبے نامکس پر انتباہ جاری
ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ نے منگل کو جاپان کے لیے 2014 کی شرح نمو کی پیشن گوئی میں کٹوتی کی۔ اور خبردار کیا کہ وزیرِ اعظم شینزو آبے کو وعدہ شدہ اصلاحات پر عمل کرنا چاہیئے تاکہ دنیا کی تیسری…
امریکہ میں 6 ارب ڈالر کے ہرجانے کے فیصلے کے خلاف لڑیں گے، دوا ساز دیو تاکیدا
ٹوکیو: جاپانی دوا ساز تاکیدا فارماسیوٹیکل نے منگل کو کہا کہ وہ ایک امریکی مقدمے میں 6 ارب ڈالر کے جحیم ہرجانے کے خلاف لڑے گا۔ یہ مقدمہ اس کی ذیابیطس کی دوا ایکٹوس کے حفاظتی معاملے پر کیا گیا…
جاپانی ای کامرس دیو راکوتِن نے وہیل کے گوشت کی فروخت روک دی
ٹوکیو: جاپانی ای کامرس دیو راکوتِن نے جمعے کو کہا کہ اس نے آنلائن ریٹیلروں کو وہیل کا گوشت فروخت روکنے کا کہہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ اقوامِ متحدہ کی عدالت نے ملک کے انٹارکٹکا میں وہیل شکار کو…
جاپانی فرمیں آبے سے چین پر ہتھ ہولا رکھنے کی متمنی
ٹوکیو: رائٹرز کے ایک سروے کے مطابق، جاپانی کمپنیاں وزیرِ اعظم شینزو آبے کی جانب سے پڑوسیوں مثلاً چین کے ساتھ سخت قسم کی سفارتکاری پر تشویش کا شکار ہیں۔ خصوصاً جبکہ ایشیائی دیو میں اشیاء کی طلب میں تنزلی…
ٹیوٹا 2 بھارتی کار پلانٹس کی تالہ بندی ختم کرے گا
ممبئی، بھارت: ٹیوٹا موٹرز کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں اپنے دونوں کار اسمبلی پلانٹس میں کارکنوں کی تالہ بندی ختم کرے گا۔ بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے کار ساز ادارے کے ذیلی ادارے نے جمعرات کی…
میزوہو امریکہ، کینیڈا میں ایم ٹی گاکس کے خلاف اجتماعی مقدمات میں شامل
واشنگٹن: جاپان کے سب سے بڑے قرض دہندگان میں سے ایک میزوہو بینک کو شمالی امریکہ میں ایم ٹی گاکس کے انہدام کے بعد مقدمات میں گھسیٹ لیا گیا ہے۔ ایم ٹی گاکس کبھی دنیا کی سب سے بڑی بِٹ…
چین کے صارفی ٹی وی شو پر کیمرہ ساز نیکون کی شامت
شنگھائی: نیکون کارپوریشن کو چین میں بغور دیکھے جانے والے ایک صارفی ٹی وی شو میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ شو میں کہا گیا کہ کیمرہ ساز کمپنی چین میں ناقص مصنوعات بیچتی ہے اور مقامی صارفین کو…
ائیون نے منافع کے تخمینے میں کٹوتی کر دی
ٹوکیو: جاپانی ریٹیل دیو ائیون کو نے اپنے تازہ ترین مالی سال کے دوران منافع میں قریباً پانچویں حصے تک کی کمی کر دی۔ اس نے کہا کہ جنرل اسٹور کے مرکزی کاروبار پر لاگتیں کم کرنے کی کوششیں ہدف…
وزارت اجرتیں بڑھانے سے انکار کرنے والی فرموں کے نام جاری کرے گی
ٹوکیو: جاپان کی وزارتِ تجارت نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایک بے نظیر قدم اٹھاتے ہوئے ایسی فرموں کے نام جاری کرے گی جنہوں نے سالانہ مزدور مذاکرات کے دوران اپنے ملازموں کی تنخواہ نہیں بڑھائی۔ وزیرِ اعظم تنخواہ…
ایم ٹی گاکس نے امریکہ میں دیوالیہ پن کے لیے درخواست دے دی؛ سب ڈراما ہے، مخالفین
ڈلاس: ایم ٹی گاکس جو کبھی دنیا کی سب سے بڑی بِٹ کائن ایکسچینج تھی، کو پیر والے دن امریکہ میں عارضی طور پر دیوالیہ پن کا تحفظ مہیا کر دیا گیا۔ اس کے بعد جاپانی کمپنی کے خلاف امریکی…
جاپان کے ریکارڈ خسارے میں اضافہ؛ بڑھوتری کے تخمینے میں کمی
ٹوکیو: پیر کو جاپان نے جنوری میں ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ کر دیا اور اکتوبر تا دسمبر کی سہ ماہی کے لیے بڑھوتری کے تخمینے میں کمی کر دی۔ یہ دنیا کی تیسری بڑی معیشت کے لیے مشکلات…
نسان کے خیال میں تھائی لینڈ کا سیاسی ہنگامہ عارضی ہے
منیلا: جاپان کے دوسرے بڑے کار ساز ادارے نسان کا کہنا ہے کہ وہ تھائی لینڈ میں سیاسی ہنگامے کے باوجود جنوب مشرقی ایشیا کی گاڑیوں کی منڈی بارے پر امید ہے۔ تھائی لینڈ اس علاقے کے کلیدی کار ساز…