نیٹ سورسز کازو: جی جی پریس کے ایک جائیزے کے مطابق ، پچھلے آٹھ ماھ میں تویوٹا کی پیریوس ہائی بریڈ کار سب سے زیادہ فروخت ہوئی ہے ،۔
کار انڈسٹری کے ڈیتا کے مطابق تویوٹا پیریوس کار ، جو کہ گزرے سال کے دسمبر میں ریلیز ہوئیں ، 27,988 یونٹ کی فروخت کے ساتھ ٹاپ پر رہی ،۔
اس کے بعد ٹویوٹا ہی کی آقوا نامی ماڈل ،15,748 یونٹ کی فروخت کے ساتھ دسرے نمبر پر رہا ۔
ہنڈا کی کاروں میں ہنڈا این بکس اور ڈائی ہاٹس کی تانتو ٹاپ تین کی لسٹ میں شامل رہیں ،۔
سوزوکی کی آلٹو نامی گاری ٹاپ ٹین کی لسٹ سے نکل کر گیارویں پوزیشن پر رہی ،۔
آلٹو صرف 7,680 یونٹ ہی فروخت کر سکی ہے ۔
میتسبشی کی ای کے ویگین کی سیل بہت کم ہوئی ای کے ویگن سیل کی لسٹ میں 38 ویں نمبر پر رہی ، ای کے ویگن کے آٹھ ماھ میں صرف 2,641 یونٹ فروخت ہوئے ۔