ملک نور محمد ( مسلم لیگ ن والے ) کے بھائی جو کہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں ۔
ان کی روح کو ایثال ثواب پہنچانے کے لئے ایک محفل قران خوانی کا اةتمام کیا گیا ہے
ملک فدا محمد مرحوم کے ایثال ثواب کے لئے قران خوانی ایوائی والی مسجد میں
اتوار کے روز ہو گی جو کہ ظہر کی نماز کے بعد سے لے کر عصر تک جاری ہے گی
احباب سے شمولیت کی خواہش کی جاتی ہے ۔