مسلم لیگ ق جاپان کے جوائنٹ سیکرٹری جنابجاوید چیمه صاحب نے احباب کو تکه پارٹی دی تھی یہاں جاپان کے قابل ذکر سارے هی کاروباری احباب شامل تھے
اس پارٹی میں جاپانی سیاسی پارٹیوں کی روایت سے هٹ کر ایک اچھا کام یه تھا که کوئی تقریر یا سیاسی للکارے بازی
یا کسی بھی قسم کی شخصی اجاگر بازی نهیں هوئی
یهاں دوستانه ماحول میں تکوں کو بھنبوڑا گیا
چکن تکوں کو چبایا گیا اور کوکاکولا کا انتظام تھا
سادا غذا کے شوقین لوگوں کے لیے پانی کی بوتلیں بھی تھیں
[nggallery id=17]
[imagebrowser id=17]