مغربی جاپان مين طوفان باد باراں ، ١٣ هلاک ١٠ لاپته

نیٹ سورس : اوکایامامغربی جاپان کی هیوگو اور اوکایاما کینوں کو طوفان نے گھیر لیا ہے جس میں اب ١٣ افراد ھلاک هو چکے هیں اور ١٠ افراد لاپته هے ـ

اس طوفان نے وزیر اعظم آسو تارو کو بھی اپنی الیکشن کمپین کینسل کرنے پر مجبور کردیا ہو جو که وه انے والے ٣٠ آکست کے الیکشن کے لیے هیوگو اور توکوشیما میں چلانا چاھتے تھے

مرنے والوں ميں ١٢ افراد کا تعلق هیوگو کین سے هے ، اتوار کے روز سایو میں بارش کو ریکارڈ کیا گیا جو که ٢٤ گھنٹوں میں ٣٢٦ اعشاریه ٥ ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، سایو میں ٣٩٠ گھر پانی میں بہـ گئے هیں اور ٢٢٩٠ لوگ سکول میں پناھ گزین هیں  ، میوسپل کمٹی کے ھال میں ایک میٹر پانی چڑھ ایا تھا ،جس کی وجه سے اب ٹاؤن کمیٹی کاکام دوسری منزل پر کیا جارھا ہے

اوکایاما میں میماساکا کی ابادی میں تودھ گرنے سے دو گھر اس میں دب گئے هیں  جس سے افرد ھلاک هوا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.