نیٹ سورس: تسوچییاما ھیدے اونے ایک پٹیشن لکھی هے جسمیں انہوں نے امریکه صدر بارکاوباما کو ناگاساکی شہر کی سیر کی دعوت دی هے انہوں نے اس سیر کی دعوت امریکیه صدر کے ایٹمی بین کے منصوبے کے تناظر میں دی ہے
صدر اوباما صرف آئیڈیا اور فلسفے سے کبھی نهیں جان سکتے جو باتیں ان کو ایٹمی متاثرین سے مل کر جاننے کو ملیں گی ، تسوچییاما نے کہا ـ
٨٤ سالی تسچی یاما اس وقت ناگاساکی میڈکل کالج کا تیسرے سال کا طالب علم تھا جب جاپان پر ایٹم بم گرائے گیے ـ
ناگاساکی پر ایٹم بم گرنےکے دن تسچییاما ساگا مين اپنی ماں کی تیمارداری کے لیے گیا هوا تھا ١٠ اگست ١٩٤٥ کو جب تسچییاما ناگاساکی واپس ایا تو وھ ایٹم لہروں کا شکار هوا ـ