ماؤنٹ فُوجی پر پچھلے برس کے مقابلے میں 37 دن بعد برفباری

ٹوکیو: ہفتے کو ماؤنٹ فوجی پر اس سرما کی پہلی برفانی چھتری دیکھی گئی، جو پچھلے برس کے مقابلے میں 37 دن بعد میں ہوئی ہے۔

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ برفانی چھتری اوسط وقت سے بہت بعد میں بنی جس کی وجہ گرما میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔ ایجنسی نے کہا ہفتے کی صبح چوٹی پر 3.7 درجے سینٹی گریڈ کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.