خنزیر بخار سے جاپان میں پہلی موت ، اوکیناوا کا ٥٧ ساله مرد خنزیر بخار سے ھلاک

نیٹسورس: اکیناوا کے جنوبی جزیرے سے تعلق کھنے والے ایک شخص کی موت کو خنزیر بخار کی وجه سے هونے کی تصدیق هو گئی ہے ـ خون میں زھریلے اثرات کی تشخیص مين اس کو ایچ ون این ون کا مریضپایا گیا

جاپان کی وازرت صحت کا کہنا ہے که جاپان مين خنزیر بخار کا پہلا مریض مئی میں ملا تھا اور اس وقت ایک اندازے کے مطابق جاپان مين اس وائیرس کے شکار مریضوں کی تعداد ٥٠٠٠ هے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.