نیٹ سورس: ناھا ٤٩ ساله اوناگا یو نے اپنی مان کو اس بات پر مار مار کر ھلاک کر دیا ہے که ماں نے ریمورٹ کمٹرول چھپادیا تھا ـواقعات کے مطابق نانجی شهر کے رھائیشی اوناگا یو نے بدھ کی ران ١٠ بجے کے قریب اپنی ٧٦ ساله ماں اوناگا فومی کو ریمورٹ کنٹرول چھپانے پر سر پر گھونسے اور تھپڑ مار مار کر ھلاک کردیا
پولیس کے مطابق یو خود سے ایک پولیس کیبن میں ایا اور بولیس کو بتایا که اس کو ماں گر گئی ہے اور اس ے منه سے خون نکل رها هے ، جب پولیس افسر جائے وقوعه پر پہنچے تو انہوں نے فومی کو مردھ پایا ـ پولیس کے سوالات کرنے پر یو نے اعتراف جرم کرلیا ہے ، ملزم کا کہنا ہے که جب اُس نے مجھ سے ریمورٹ کنٹرول کو چھپا لیا تھا تو میں نے صرف کچھ تھپڑ هی مارے تھے