جاپان میں پاکستان کی آزادی کا جشن بڑی گرم جوشی اور اهتمام سے منایا گیا ہےـ جاپان جہان زیادھ تر لوگ اپنی اپنی طرز پر اپنی اپنی جگه تنظیمیں بنائے بیٹھے تھے اور هیں بھی ، وھاں میان اسرار اور عبدالقدوس بھٹی صاحب کی کوششوں سے اس دفعه لوگ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے تھے ـ
تعلیم کی کمی جگه جگه نظر آئی که پاکستانی پرچم کی جھنڈیاں لٹکائی گئی تھیں جن کو پرچم کا سرنگوں هونا کہتے هیں لیکن کسی کو اس بات کا احساس تک نهیں هوا ہے ـ
مہمانوں کو سٹیچ پر بلانے کے لے کمپیر کے فرائیض انجام دینے والے صاحب بچیوں کو بھی ثنا ولد حافظ احمد کہ کر بلا رهے تھے حالانکه بچیوں کو ثنا بنت حافظ احمد کہنا چاھیے
سٹیچ پر جوشلے پاکستانیوں نے پرچم اٹھا کر اپنے جوش کا اظہار کیا لیکن کئی لوگوں نے پرچم کو الٹا اٹھا رکھا تھا
مجموعی طور پر اجتماع پر امن رھا لوگوں نے اس تقریب سے لطف اٹھایا
[nggallery id=18]
[imagebrowser id=18]
Gallery '1250278440_40x270_14aug2009.xml' not found.