ٹوکیو: جاپان میں جانوروں کے ڈاکٹروں نے ایک نایاب نسل کے سفید ریچھ کے گھٹنے کا آپریشن کیا، اور ٹانگ کا مسئلہ درست کر دیا جو اس جانور میں پیدائشی تھا۔
سفید ریچھ پر اپنی طرز کا پہلا ایسا آپریشن قرار دیے جانے والے اس آپریشن میں سرجنوں نے پچھلی ٹانگ میں اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی گھٹنے کی چپنی کو اس کی اصل جگہ فٹ کر دیا۔
یہ جانور پورے آپریشن کے دوران عمومی بے ہوشی کی حالت میں رہا۔
سفید شیر بنگال ٹائیگر کی ایک نایاب قسم ہے، جو دھاریوں کے بغیر پیدا ہوتا ہے جو کہ اس کی فر کو عموماً پیلی بنا دیتی ہیں۔
یونیورسٹی کالج آف بائیو ریسورس سائنسز کی ویب سائٹ کے مطابق، دنیا بھر میں 300 سفید شیر قید کی حالت میں موجود ہیں، جن میں سے 30 جاپان میں ہیں۔
1 comment for “نایاب سفید شیر کے گھٹنے کا آپریشن”