کیا نئے جزیرے کی پدائش سے جاپان کے جزیروں کی تعداد ، چھ ہزار آٹھ سو ترپن ہو جائے گی ؟

جاپان کے خلائی تحقیقی مرکز “جاکسا” اور امریکی ناسا کی ، سیٹلائیٹ سے لی گئی تصاور کے مطابق۔
جاپان کا ، چھ ہزار آٹھ سو ترپنواں ،نومولودجزیرہ مسلسل اپنا رقبہ بڑھا رہا ہے ۔

بلکہ بڑھتے بڑھتے عنقریب اپنے نزدیکی جزیرے ، نیشی نو شیما کے ساتھ ملنے ہی والا ہے ۔
جی ہاں ! جاپان ،چھ ہزار آٹھ سو اور باون جزایر پر مشتمل ملک ہے ۔ اور نئے جزیرے کے بھی نیشی نو شیما میں ملنے کے امکانات کی وجہ سے ان جزائر کی تعداد میں کوئی فرق نہیں آئے گا ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.