نیٹسورس: شیزوکا کی علاقائی حکومت اپنی کین میں غیر ملکیوں کو آفات ميں کیا کرنا چاھیے کے متعلق معلومات دینے والے نظام کو اور بھی بہتر کرنے کی طرف گامزن ـ کینکه ١ آکست کو انے والے زلزلے مين برازیل نژاد جاپان کی طرف سے کئی سوالات سامنے آئے هیں ـ برازیل فورے آئی کے منتظم ٤٥ ساله زاھا کارلوس نے بتایا هے که ھامامتس میں کوئی ١٧٠٠٠ برازیلین رھتے هیں ـ اور زلزلے میں ان لوگوں کی طرف سے فون پرپوچھے جانے والے سوالات
یه تھے که کیااب تسونامی بھی آئی گي ؟؟
اور میرا پانی بند هو گیا هے ـ
هاں ھاماتسو میں یه بات محسوس کی گئی ہے که جاپانی زبان سے ناواقفیت کی وجه سے گائجین لوگوں تک تربیتی معلوما صحیع طرح نهیں پہنچتی هیں ـ
ایک ٥١ ساله برازلین نے بتایا که وھ دوسرے دن کی صبرح تک یہی سمجھتا ررھا که شهر میں سینکڑوں عمارتیں مسمار هو گئی هوں گیا اور بہت سے لوگ مر گئے هوں گے
وھ اپنے ٹی وی کو دیکھتا رھا لیکن زبان سے ناواقفیت کی وجه سے اصل حالات سے اگاھ ناں هو سکا
ایک ٢٣ سالی لڑکی جس کو زلزلے کا کوئی تجربه نهیں تھا معلومات نان هو نے کی وجه سے گھنٹوں گھر سے باھر کھلی جگه پر گھومتی رهی که اک اور زلزله آئے گا اور گھر میں رھ کر میں کہیں اس میں دب ناں جاؤں
شیزوکا میں ایک نظام ٢٠١٠ سے چالو کردیا جائے گا که اچانک افات کی صورت میں لوگوں کو برتگیزی زبان میں ان کے موبائل فونوں پر ای میل کر دیجائے
اس بات کی ضرورت کو محسوس کیا جارھا ہے که روزمرھ کی زندگي اور قدرتی آفات کی صورت مں گائیڈ کرنے والی معلومات کو مختلف زبانوں میں مخلتف میڈیاز (طریقه ھائے کار) کے ذریعے عام کیا جائے ـ