نیٹسورس: سائیتاما میں ھسدا میں ایک مڈل سکول کے سٹوڈنٹ گے ساتھ فراڈ کی واردات ، فراڈیوں نے اس سے ١٥٠٠٠٠ین ھتھیا لیے ـ
واقعات کے مطابق ١٢ ساله لڑکے کے موبائیل پر ایک ای میل وصول هوئی جس میں ایک فون نمبر لکھا تھا که اس پر فون کرو، کیونکه تم نے ایک کارٹوں سائیٹ استعمال کرکے ادائیگی نهیں کی ہے ـ
فون کرنے پر اس کو ایک مردانی اواز نے دھمکایا که اس نے کارٹوں سائیٹ استعما کرکے ادائیگی نهیں کی هے ، اگر تم کے ادائیگی نهیں کی تو میں تمھارے گھر پر اجاؤں گا
لڑکے نے اس بات پر آواز کے بتائے هوئے اکاؤنٹ نمبر میں ٥٠٠٠٠ ون ٹرانسفر کر دئے ، جس پر لڑکے کو دوبارح فون وصول هوا که اھی ایک لاکھ ین بقایا ہے ، وھ بھی ادا کرو
جس پر لڑکے نے ابنی ساری جمع پونجی اور باپ کے ڈیسک سے پیسے نکال کر ان کو ٹرانسفر کر دئے ، لیکن بعد اس پریشانی کا اپنے والدین سے بھی ذکر کر هی دیا ، جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع کر دی ہے