ناگویا کے دون جون قلعے کو اس کی اصلی حالت میں دوبارھ تعمیر کیا جائے گا

نیٹسورس: ناگویا کے مئیر جناب کاوامورا تاکاشی نے کها ہے که ان کی حکومت ناگویا کے قلعے کی تعمیر کے لیے کام کرے کي ـ یه قلعه دوسری جنگ عظیم ميں امریکی هوائی حملوں میں تباھ هو گیا تھا
کاوامورا کا کنا ہے که قلعے کو اس کو اصل شکل ميں لکڑی کے ساتھ هی بنایا جائے گا
کاوامورا نے ایک پریس کانفرنس میں رپوٹروں کو بتایا که ناگویا کے لوگ کہتے هیں که ان کے پاس اپنے شهر پر فخر کرنے کے لیے کوئی چیز نهیں هے ، اس لیے هم لکڑی کا کیسل بنانا چاھتے هیں جس پر همارے لوگ اج اور هزار سال تک فخر کرسکیں ـ
شهری حکومت سوموار کے روز سے ایک پروجیکٹ لنچ کر رهی ہے جو پرانے تباھ هو جانے والے قلعے کی تصاور اور میسر نقشوں کی مدد سے کیسل کی تعمیر ممکن بنائے گا
اس کیسل کی تعمیر ایک اندازےکے مطابق ٢٠١٧ تک مکمل هو گی ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.