چین ميں منشیات کے شک میں دو جاپانی گرفتار

نیٹسورس: چین کے صوبے جیلین کے علاقے یانبیان میں حکام نے دو جاپانیوں کو گرفتار کیا ہو جن پر الزام ہےکه انہوں نے جسمانی صلاحیوںکو بڑھانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی ہے ـ  چینی حکام گے مطابق ان کو لائیو نانگ صوبے سے جیلین میں داخل هوتے وقت گرفتار گیا گیا  ـ چین کے یه صوبے شمالی کوریا کی سرحد کے ساتھ ملتے هیں  ـ ابھی تک ان دوجاپنوں پر کن دفعات کے مطابق کیس بنے گا  اس کا معلوم نهیں هو سکا ہے

ان علاقوں میں شمالی کوریا کی بنی منشیات کی اسمگلنگ  هوتی رھتی هے ـ

خیال کیا جاتا ہے که ان دو جاپانیوں کو موت تک کی سزا هو سکتی ہے ، اس بات کا انحصار ان لوگوں سو برامد هونے والی منشیات کی مقدار اور سیچوایشن پر ہے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.