بستر سے لگے والد کو قتل کرنے والا آدمی گرفتار

ہوکائیدو: ناکاہی بیتسو، ہوکائیدو میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک 57 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے اپنے گھر پر 83 سالہ بستر سے لگے والد کو گلا گھونٹ کر مار دیا تھا۔

پولیس کے مطابق، اس مشتبہ کی شناخت مینورو ماسودا کے طور پر ہوئی ہے۔ این ٹی وی نے خبر دی کہ اس نے منگل کو شام 4:20 کے قریب نائیلون کی رسی سے اپنے والد کا گلا گھونٹ کر مار دیا۔

ماسودا نے پولیس کو بیان میں کہا کہ وہ اپنے والد کی دیکھ بھال کر کر کے تھک چکا تھا۔ اس کا والد دماغی فتور کا شکار تھا۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.