ٹوکیو (رپورٹ شاہد مجید ) اسلامک سنٹر تجوید القران کے سربراہ زینت القرا قاری علی حسن ٹریفک کے حادثہ میں زخمی ہو گے ھیں
وہ روٹ نمبر چار اور ایک سو پچیس کے قریب یو ای میموریل ھسپتال میں زیر علاج ہیں
پیر کے روز ان کی رہایش گاہ کے قریب ایک تیز رفتار کار نے ان کی گاڑی کو شدید ٹکر مار دی
اور ان کی گاڑی تقریبا اس شدید ٹکر سے تقریبا تیس میٹر تک گھسیٹی گی ڈاکٹروں کی ٹیم نے انہں مزید ایک ہفتہ تک ہسپتال داخل رکھنے کافیصلہ کیا ہے قاری علی حسن نے نے فون پر گفتگو کرتے ہوے کہا ہے یکم فروری بروز ہفتہ کو سنٹر میں محفل میلادصلی الله علیہ وسلم کا پروگرام بفضلہ تعالی انشا اللہ وقت مقررہ پر ہو گا تمام دوستوں سے ان کی جلد صحت یابی کی درخواست ہے