پیناسونک کی فیکٹری میں غیر قانونی طور پرکام کرتے هوئے درجنوں غیر ملکی گرفتار

نیٹسورس: شیگا میں کوساتسو والے پیناسونک الکٹرونکس کے پلانٹ پر درجنوں چینی باشندوں کو ایمگریشن کے ایک چھاپے ميں  گرفتار کر لیا گیا هے ـ رات کی شفٹ میں کام کرنے والے ان لوگوں میں سے زیادھ تر کے پاس ویزھ نهیں تھا اور کچھ  لوگ کام کے اجازت نامے کے بغیر کام کرنےکے جرم کے مرتب هوئے هیں ـ

پیناسوک کی فیکٹری کے سٹاف کا موقف ہے که ان کے پاس کسی کی آئی ڈی کو چیک کرنے  کا نظام نهیں هے ، اس لیے ان کو معلوم نهیں تھا که بندے قانونی هیں یا که غیر قانونی ـ

زیادھ تر چینی لوگ پیناسونک ميں کام کرنے کے لیے سب کنٹریکٹر کے ذریعے  کام حاصل کرتے هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.