فوکوشیما کے ساحل کے قریب 5.1 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: امریکی جیالوجیکل سروے نے کہا، ہفتے کو علی الصبح صوبہ فوکوشیما کے ساحل سے پرے 5.1 شدت کا زلزلہ آیا۔

زلزلہ ساحلی شہر نامئے سے 34 کلومیٹر کی دوری پر ٹکرایا۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق، یہ زلزلہ صبح 2:18 پر 63 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

کیودو نیوز ایجنسی نے جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے حوالے سے خبر دی کہ اس جھٹکے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں گئی۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.