ٹوکیو: فوجتسو لمیٹڈ اور شینشو یونیورسٹی نے حال ہی میں ایک فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت مذکورہ یونیورسٹی فوجتسو کے سپر کمپیوٹر سسٹم کو اپنی تحقیق و ترقی کے شعبے میں نصب کرے گی۔ یہ سسٹم پانی صاف کرنے اور پانی کی آبپاشی وغیرہ کے جدید نظاموں کی تیاری میں استعمال ہو گا۔