سوزوکی موٹرز ، ھندوستان میں کاریں بنانے کا نیا پلانٹ لگائے گی

نیٹسورس:یهاں ہفتے کے روز سوزوکی موٹر نے بتایا ہے که ان کی کمپنی ، ٢٠١١تک انڈیا میں ایک نیا پلانٹ لگا رهی ہے جو که پسنجر گاڑیاں بنائے گا  ، تاکه کاروں کی بڑھتی هوئی مقامی  طلب کو پورا کیا جاسکے ـ

نئے پلانٹ کی پیداواری صلاحیت تین لاکھ کاریں سالانه هو  گی ـ یه پلانٹ ہریانه میں لگایا جائے گا هریانه پنجاب کے پڑوس میں اور دارالحکومت  دھلی سے پچاس کلومیٹر مین دوری پر واقع ہے ـ

اس پلانٹ کے کام شروع کر دینے پر انڈیا میں جاپانی کاروں کی سالانه پیداوار  ٦ لاکھ کاریں سالانه هو جائے گی ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.