متحدہ عرب امارات – ہردلعزیز سماجی شخصیات کی چوہدری قمرالیاس آف گوچھ کو صدر جٹ یوتھ ونگ اٹلی نامزد ہونے پر دلی مُبارکباد۔۔

مُبارکبادتفصیلات کے مطابق چوہدری قمرالیاس اٹلی کوسال 2014 کے لیے صدر جٹ یوتھ ونگ اٹلی نامزد ہونے  پردوست و احباب نے مُبارکباد پیش کی۔ اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

مُبارکباد پیش کرنے والوں میں ماسٹرعرفان لیاقیت دبئ، چوہدری فرخ جمال اٹلی، چوہدری جمشید ریاض دبئ، چوہدری فیضان غضنفردبئ، مختار احمدعرف مٹھواٹلی، چوہدری نعیم امتیازدبئ،ماما زوالفقاراٹلی ، سرمدعدنان دبئ، چوہدری عبدالخالق ابوظہبی اور دیگر شامل تھے-

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔