متحدہ عرب امارات – شعیب اخترکا دبئی کے اسپتال میں پتے کا آپریشن-

سابق فاسٹ بولر شعیب اخترکا دبئی کے اسپتال میں پتے کا آپریشن کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب اختر کو پتے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور درد میں شدت کے باعث آپریشن کیا گیا،شعیب اختر کی طبیعت اب بہتر ہے۔  ذرائع کا مزید
کہنا ہے کہ شعیب اخترکو آج اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔