ولی عہد شہزادے کو اے ٹائپ فلو وائرس

ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے منگل کو کہا، ولی عہد شہزادہ اکی ہیتو کو فلو ہے۔ ایجنسی نے کہا ولی عہد کو اے ٹائپ وائرس لگا ہے اور پیر کی رات ان کا درجہ حرارت 38.5 درجے تھا۔

ایجنسی نے کہا کہ اس نے 8 مارچ تک ولی عہد کے تمام سرکاری فرائض منسوخ کر دئیے ہیں۔ بدھ کو ان کا کیوتو کا دورہ طے تھا۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔