متحدہ عرب امارات ۔ ہردلعزیز ممتاز بزنس مین شخصیت چوہدری آویس زمان ابوظہبی آف جکھڑکو بیٹے کی ولادت پرمُبارکباد پیش کرتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی ہردلعزیز سماجی شخصیت چوہدری آویس زمان آف جکھڑ کوآللہ تعالی نے چاند سے  بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔  اس خوشی کی خبر پر دوست احباب نے  چوہدری آویس زمان کو دلی مُبارکباد پیش کی اور دُعا کی کہ اللہ تعالی اس بچے کوعمرِ خضر عطا فرمائے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی سعادت عطا فرمائے۔  آمین ثم آمین :

دلی مُبارکباد پیش کر نے والوں میں ۔ ماسٹرعرفان لیاقیت دبئ ، سید وقارحسین شاہ ابوظہبی، صوفی شفیق دبئ،چوہدری نعیم امتیازدبئ،چوہدری فرخ جمال اٹلی،چوہدری محمدانورمہردبئ، چوہدری جمشید ریاض دبئ،سید یاسرشاہ ابوظہبی؛ سرمدعدنان دبئ ،چوہدری عبدالخالق ابوظہبی،حاجی احسان دبئ، چوہدری اسد دبئ، چوہدری بابرالطاف دبئ، چوہدری فیضان غضنفردبئ اوردیگر دوست احباب نے نیک تمناوں کا اظہار کیا.

 

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔