جاپان کی این ٹی ٹی دوکومو ایک جرمن فرم خریدنے جا رهی هے

نیٹ سورس:  يوکیو این ٹی ٹی دوکومو نے کہاں ہے کمپنی ، جرمنی کی ایک موبائیل فون پورٹل سائیٹ  فرم نیٹ موبائل اے جی  اور اس کے متعلقه بزنس جو که یورپ ميں چل رها ہےاس کو خریدنے کے لیے ٹینڈر ڈالے گی ـ

اس طرح دوکومو اس جرمن کمپنی کے ٧٥ فیصد سے زیادھ حصص کی مالک بن جائے گی جو که ٤اعشاریه ٩ بلین ین کی مالیت هو گی ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.