کیوشو الیکٹرک ، ناگاساکی میں سولر پاور پلانٹ بنانے جا رهی هے

نیٹسورس: ناگاساکی کین کے شهر اومورا میں ایک بڑا سولر پاور پلانٹ بنانے کے لیے کیشو الیکٹرک مپنی نے جائزھ لینا شروع کردیا ہے ـ اس سولر پلانٹ کی آؤٹ پٹ  کپیسٹی دس ہزار کلو واٹ هو گي جس کو ٢٠١٧ سے کے مالی سال تک ٣٠٠٠٠ کلوواٹ تک بڑھانے کا منصوبه هے ـ

کمپنی اس سے پہلے ایک اعلان مي فوکوکا کے شہر اوموتا میں ٣٠٠٠ کلو واٹ کا پلانٹ بنانے کا کہـ چکی هے ، جو که ٢٠١١ کےمالی سال میں کام شروع کردے گا ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.