نیٹ سورس: جاپان میں فوکوئی کین کی ایک کمپنی نے ایک ایسی عینک تیار کی ہے جو آنکھ کم جھپکنے والے لوگوں کو جن کی پتلیاں خشک هو کر جلنے کا امکان هوتا هے ان کو آنکھ جھپکنے کا دورانیه بتائے گی ـ
ماسوناگا آپٹیک مینو فیکچرنگ کمپنی نے ایک لیکوڈ کرسٹل شیٹ بنائی ہے جس کو وینک گلاس کا نام دیا ہے ، اس میں لینز کے ساتھ ایک سنسر لگا هو گا ، که اس عینک کے پہننے والا اکر پانچ سیکنڈ تک آنکھ نهیں جھپکے گا تو عینک کے شیشو دھندلا جائیں گے ، جی که که آنکھ جھپکنے پر صاف هو جایا کریں گے ـ
مطالعه کرتے هوئے یا کمپیوپر کی سکرین پر محویت ميں لوگ آنگھ جھپکنا بھول جاتے هیں جس سو آنکھ خشک هو جاتی هے جو که نظر کے لیے ایک نقصاب دھ چیز سمجھی جاتی ہے ـاس چیز سے بچاؤ کے لیے یه عینک بنائی گئ هے ـ
اس کی ٤٠٩٥٠ ین هو گی تفصیل کے لیے مندجی ذیل نمبر پر صرف جاپانی زبان میں معلومات مل سکتی هیں ـ
0776–38–1027