نیٹ سورس : حکومتی ترجمان اور پولیس کے مطابق ، چیبا کین میں پچھلے دنوں ملنے والے فنڈ کے غیر متوازن بیلنس جس میں تین ارب ین کا گھپلا هوا تھا ، اس میں پولیس کے ڈیپارٹمنٹ کے آڈٹ میں بھی عدم توازن پایا گیا هے ـ
پولیس کے مطابق چیبا کین کے ٩٥ میں سے ٨٠ تھانوں کے اکاؤنٹ میں نقص پایا گیا ہے جس میں چیبا کین پولیس ھیڈ کواٹر بھی شامل هے ـ