سرکاری اسکولوں میں داخلے کی تقریبات

ٹوکیو: پیر کی صبح جاپان کے سرکاری اسکولوں میں داخلے کی تقریبات منعقد کی گئیں۔

ٹوکیو میں 1272 اسکولوں نے تقریبات کا انعقاد کیا۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت کے تعلیمی اہلکاروں نے کہا کہ اس برس 93,800 کے قریب بچوں نے پیر کو اپنی ایلیمنٹری اسکول کی تعلیم شروع کی۔

ایواتے، میاگی اور فوکوشیما صوبوں کے کئی سونامی زدہ علاقوں میں کئی ایلیمنٹری اسکولوں میں تین برس بعد پہلی مرتبہ تقریبات منعقد ہوئیں۔ اہلکاروں نے کہا، کچھ طلباء اپنے پرانے اسکولوں کو واپس گئے، جبکہ 30 فیصد سے زیادہ تعداد میں کمی ہوئی۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.